نہم 2016 رزلٹ


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نہم کے نتائج کا اعلان کل 20اگست کوکیا جائے گا.بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2016 کے نتائج کااعلان کل 20اگست صبح دس بجے کرے گا۔ بورڈ ترجمان کے مطابق امیدوار اپنے نتائج بذریعہ ایس ایم ایس رول نمبر 800290 پر بھیج کر معلوم کرسکتے ہیں نیز بورڈ کی ویب سائٹ سے بھی نتائج معلوم کئے جاسکتے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق جماعت نہم کے امیدوار جوابی کاپیوں کی ری چیکنگ کیلئے درخواست فارم معہ فیس چار ستمبر تک دفتری اوقات میں جمع کرواسکتے ہیں 
khushabnews
;
نہم 2016 رزلٹ نہم 2016 رزلٹ Reviewed by Khushab News on 6:03:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.