خوبروخواجہ سرا پر کیا بیتی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پرانا لاری اڈا کے نزدیک بلاک نمبر 4میں ایک خواجہ سرا فیض اﷲ عرف سمیرا ولد سیف اﷲ الیکٹرک کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا‘ متوفی فیض اﷲ چک نمبر107 جنوبی سرگودھا کا رہائشی تھا اور یہاں جوہرآباد میں بلوچنی کے اڈا پر رہتا تھا۔ گذشتہ روز وہ سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ اس کا ہاتھ بجلی کی ننگی تاروں سے چھو گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
khushabnews
خوبروخواجہ سرا پر کیا بیتی خوبروخواجہ سرا پر کیا بیتی Reviewed by Khushab News on 3:10:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.