امیدوار سامنے آگئے مگر


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نورپورتھل،مخصوص نشستوں کے لئے 8امیدوار میدان میں،یوتھ،کسان اورخواتین کی 5سیٹوں کے لئے منتخب کونسلروں سے رابطے تیز ہوگئے ۔ایم سی نورپورتھل کی 5 مخصوص نشستوں پر 2 ستمبر کو ہونے والے الیکشن کیلئے 8آزادامیدوار میدان میں کود پڑے ۔یوتھ کیلئے عمران فاروق اور محمد نعیم خان،کسان کیلئے محمد حسین بھٹی اور طارق کلیم اﷲجبکہ خواتین کی 3نشستوں کیلئے پروین اختر،خورشید بی بی،کنیز فاطمہ اور میمونہ نے کونسلروں سے رابطے تیز کردئیے ہیں۔واضع رہے کسی بھی امیدوار کے پاس پارٹی کا ٹکٹ نہیں۔
;
امیدوار سامنے آگئے مگر امیدوار سامنے آگئے مگر Reviewed by Khushab News on 6:49:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.