دہرے قتل کی واردات


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)بوتالہ میں دہرے قتل کی واردات،دیرینہ عداوت کی بنا پر مخالفین نے فائرنگ کرکے سجادحسین ولدخان محمدبھوچراور اسکے 
ڈرائیورجاویداقبال ولدغلام رسول ساکن کوٹ مومن کو قتل کردیا
اس خبر کو بھی پڑھیں: ضلع کچہری میں وکیل قتل

بتا یا جاتا ہے کہ گزشتہ شام سجاد بھوچر کار پر اپنے ڈیرہ پر واپس آرہا تھا کہ پہلے سے گھات لگا کر بیٹھے ہوئے افراد نے اندھا دھند فائر نگ کردی جس سجاد بھوچر اور اسکا ڈرائیور موقع پر ہی جا ں بحق ہوگئے۔

khushabnews
;
دہرے قتل کی واردات دہرے قتل کی واردات Reviewed by Khushab News on 7:26:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.