چار تھانیدار تبدیل


 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی پی او خوشاب وقاص حسن نتھوکہ نے چار تھانیداروں کو تبدیل کر دیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مٹھہ ٹوانہ امجد جلال کو تبدیل کر کے بطور ایس ایچ او جوہرآباد صدر ‘ رانا آصف کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ پولیس لائن ‘ انسپکٹر خالد محمود گوندل کو پولیس لائن سے تبدیل کر کے بطور ایس ایچ او مٹھہ ٹوانہ تعینات کیا ہے جبکہ انسپکٹر عمران سعید کو پولیس لائن سے تبدیل کر کے تفتیشی سیل میں تعینات کیا گیا ہے۔
  khushabnews
چار تھانیدار تبدیل چار تھانیدار تبدیل Reviewed by Khushab News on 10:33:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.