ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خوشاب کا نوٹیفیکیشن جاری



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ایجوکیشن اتھارٹیز میں ٹیکنوکریٹ ارکان کی تعداد متعین نوٹیفکیشن جاری،سرگودھا 10، بھکر ، میانوالی اور خوشاب اضلاع کی اتھارٹیز میں 8،8 ٹیکنو کریٹس شامل ہونگے ، چیئرمین ، وائس چیئرمین کیلئے 15 سالہ تجربہ لازمی قرار،صوبائی حکومت کی طرف سے سرگودھاریجن کے چاروں اضلاع میں متوقع ایجوکیشن اتھارٹیز میں ٹیکنوکریٹ ممبران کی تعداد اور چیئرمین ،وائس چیئرمین سمیت دیگر ممبران کی اہلیت کا تعین کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ضلع سرگودھا کی ایجوکیشن اتھارٹی میں 10جبکہ بھکر، میانوالی اور خوشاب میں ٹیکنوکریٹ ممبران کی 
اس خبر کو بھی پڑھیں: خوشاب میں جن بے قابو
تعداد 8,8رکھی گئی ہے۔ڈی سی اوز کو جاری گائیڈ لائن میں ہدایت کی گئی کہ مقرر کردہ معیار اور اہلیت کے مطابق چیئرمین، وائس چیئرمین اور دیگر ممبران کی نامزدگیاں کر کے رپورٹ ارسال کی جائے ، چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے 15سالہ تجربہ بھی ضرور ی قرار دیا گیا ہے۔

khushabnews
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خوشاب کا نوٹیفیکیشن جاری ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خوشاب  کا نوٹیفیکیشن جاری Reviewed by Khushab News on 5:50:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.