مولانا اظہار الحسن کیساتھ فراڈ ہوگیا


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جامع مسجد بلاک نمبر1جوہرآباد کے دینی کتبہ خانہ سے نامعلوم شخص دھوکہ دہی کے ذریعے 90ہزار روپے کی نقدی لے کر فرار ہو گیا‘ پولیس تھانہ جوہرآباد نے جامع مسجد کے خطیب مولانا اظہار الحسن کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق دینی کتب خانہ پر سیل مین محمد اشرف موجود تھا کہ نامعلوم شخص نے دھوکہ دہی سے اُسے باہر بیٹھا دیا اور خود دوکان کی تلاش لینے لگا اسی دوران اُس نے دوکان کے کاؤنٹر سے نقدی چوری کر کے فرار ہو گیا۔
khushabnews
مولانا اظہار الحسن کیساتھ فراڈ ہوگیا مولانا اظہار الحسن کیساتھ فراڈ ہوگیا Reviewed by Khushab News on 6:41:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.