تھانیدار معطل


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی پی او خوشاب وقاص حسن نے تھانہ صدر جوہرآباد کے سب انسپکٹر کاظم بلال کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا جبکہ سب انسپکٹر عمر فاروق کو تھانہ خوشاب سے ایچ آئی انویسٹی گیشن سٹاف تھانہ صدر جوہرآباد تعینات کیا ہے۔
khushabnews
تھانیدار معطل تھانیدار معطل Reviewed by Khushab News on 8:22:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.