نورپورتھل؛ بوسیدہ مکان منہدم




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نورپورتھل بوسیدہ دیوار کے ملبے تلے آکر ایک شخص شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔دیوار گراتے ہوئے نیچے آ کر ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں پلواں کا محمد امین دیوار گراتے ہوئے نیچے آ کر ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں پلواں کا رہائشی محمد امین اپنے گھر کی بوسیدہ دیوار کو نئے سرے سے تعمیر کیلئے گرا رہا تھا کہ اسی دیوار کے نیچے آ کر شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

khushabnews
نورپورتھل؛ بوسیدہ مکان منہدم نورپورتھل؛ بوسیدہ مکان منہدم Reviewed by Khushab News on 8:45:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.