مغوی نوجوان گھر پہنچ گیا


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نورپورتھل‘25سالہ نوجوان اغوا کاروں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب, 25سالہ نوجوان اغوا کاروں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔ نواحی گاؤں بمبول کے جابر حسین کوگزشتہ روز کشمیر چوک کے قریب سے نا معلوم کار سواروں نے راستہ پوچھنے کے بہانے اغوا کیا اور ملتان لے گئے۔کار سوار ہوٹل میں چائے پینے اترے تو جابر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا اور ٹرک ڈرائیورسے مدد مانگ کر ورثا تک پہنچ گیا۔
khushabnews
مغوی نوجوان گھر پہنچ گیا مغوی نوجوان گھر پہنچ گیا Reviewed by Khushab News on 6:01:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.