خوشاب میں جن بے قابو ہوگیا


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب میں مہنگائی کا جن بے قابوہو گیا ، صارفین پریشان،مقامی انتظامیہ کی غفلت اور عدم توجہی کے باعث خوشاب اور گردونواح میں مہنگائی ما فیا بے لگام ہو گئی ہے ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فعال نہ ہونے کی وجہ سے دکانداراشیا ء خوردنوش کے منہ مانگے دام وصول
اس خبر کو بھی پڑھیں: وہ خبر جو طالب بھٹی پر حملے کا باعث بنی
 کررہے ہیں ۔ رمضان المبارک میں گرانفروشوں کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں کے بعد کسی سرکاری آفیسر نے بازاروں اور محلہ میں واقع دکانات کا رخ نہیں کیا۔ ناپ تول میں کمی کی شکا یات بھی عام ہیں ۔عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

khushabnews
;
خوشاب میں جن بے قابو ہوگیا خوشاب میں جن بے قابو ہوگیا Reviewed by Khushab News on 6:51:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.