نہم کلاس کی طا لبہ قتل



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائدآباد،گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے بیٹی کو قتل کر ڈالا،مقتولہ نویں جماعت کی طالبہ تھی،چک 5 ٹی ڈی اے کا ملزم احمد خان گرفتار،مزید کارروائی جاری۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: صوبائی وزیر آصف بھا کیخلاف مقدمہ درج
باپ نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے بیٹی کو قتل کر دیا۔چک نمبر 5 ٹی ڈی اے کے رہائشی احمد خان نامی شخص نے گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے اپنی 16سالہ بیٹی کو ابدی نیند سلا دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔بعد ازاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائدآباد منتقل کردیا گیا۔مقتولہ نویں جماعت کی طالبہ تھی۔

khushabnews
نہم کلاس کی طا لبہ قتل نہم کلاس کی طا لبہ قتل Reviewed by Khushab News on 7:04:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.