وادی سون کی خبریں


سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر کی رپورٹ

خود کشی
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون،کھوڑہ میں گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان نے پسٹل کے فائر سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہکھوڑہ کے رہائشی22 سالہ نوجوان فیضان نے گھریلوناچاقی اور جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکرپستول سے فائرکرکے خودکشی کرلی۔

آوارہ کتوں کی بہتات
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون،سوڈھی جے والی میں آوارہ کتوں کی بھرمار،تلف کرنے کامطالبہ،شہربھرمیں پھرنے والے آوارہ کتوں نے سوڈھی کے شہریوں کا جینامحال کردیا،خصوصاً بچوں،بزرگوں اورخواتین کوکافی دشواری اورپریشانی کاسامنا ہے اس کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی کاٹنے کے واقعات مسلسل ہورہے ہیں شہریوں کی جانب سے ڈی ایچ او اورمتعلقہ ہیلتھ افسران سے نوٹس لے کے کاروائی اور کتوں کو تلف کرنے کامطالبہ کیاگیاہے تاکہ شہری سکھ کاسانس لے سکیں۔
khushabnews
وادی سون کی خبریں وادی سون کی خبریں Reviewed by Khushab News on 8:41:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.