انتظار مگر کب تک؟


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پنجاب کے دوسرے حصوں کی طرح وادی سون کی چھ یونین کونسلوں اوچھالی ،انگہ ،صدیق آباد،مردوال کھبیکی ،کھوڑہ اور ایک تحصیل میونسپل کمیٹی نوشہرہ کے منتخب ہونے والے کونسلر،چیئرمین،وائس چیئرمین ہاتھوں میں ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں بلدیاتی ادارے متحرک نہ ہونے سے مایوسی کا سامنا ہے بلدیاتی نمائندوں میں بے چینی بڑھ رہی ہے اور شہری بھی بلدیاتی نمائندوں کی جانب نظریں لگائے بیٹھے ہیں کہ کب اپنا کام شروع کرکے ہمارے مسائل حل کرائیں گے ووٹروں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت بلدیاتی اداروں کو فعال اور منتخب نمائندوں کو اختیارات دے دیں تو ہمارے بنیادی مسائل جلد حل ہونگے۔
khushabnews
;
انتظار مگر کب تک؟ انتظار مگر کب تک؟ Reviewed by Khushab News on 9:33:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.