متعدد افراد شکار



سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون،سوڈھی جے والی آوارہ اورباؤلے کتوں کے کاٹنے سے بچے سمیت تین افرادشدیدزخمی تفصیلات کے مطابق آج رات کو سوڈھی جے والی میں آوارہ اور باؤلے کتوں کے کاٹنے سے ایک بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پہ نوشہرہ ہسپتال پہنچایا گیا زخمی ہونے والوں میں عبدالکریم،ظفر اور ایک بچہ احمدنواز شامل ہیں ،شہری شدید خوف وہراس میں ہیں۔اس موقع پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے محکمہ ہیلتھ کے افسران سے مطالبہ کیا کہ فوری اورجلد اقدامات کرکے آوارہ اورباؤلے کتوں کو تلف کیاجائے۔
khushabnews
متعدد افراد شکار متعدد افراد شکار Reviewed by Khushab News on 10:11:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.