وادی سون ، خوفناک حادثہ


سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون، دربار باباسلطان مہدی کے قریب دوموٹرسائیکلوں میں تصادم،تین افرادشدیدزخمی ابتدائی اطلاعات کےمطابق سوڈھی جے والی روڈ پہ دربارباباسلطان مہدی کے قریب دوموٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے،جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپہ پیل ہسپتال پہنچایا گیا،بعدازاں زخمیوں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر جوہرآبادہسپتال ریفرکردیاگیابتایاگیاہے کہ زخمیوں میں ایک کاتعلق نوشہرہ کے نواحی گاؤں شکرکوٹ اورباقی دونوں کاتعلق پیل سے ہے تاہم زخمی افرادکے نام تاحال معلوم نہ ہو سکے۔
;
وادی سون ، خوفناک حادثہ وادی سون ، خوفناک حادثہ Reviewed by Khushab News on 6:23:00 PM Rating: 5

1 تبصرہ:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.