وادی سون: انتہائی المناک موت

File foto

سوڈھی جے والی سے غلام شبیر کی رپورٹ 

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون،سوڈھی جے والی میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے زخمی نوجوان عبدالکریم چل بسا۔تفصیلات کے مطابق سوڈھی جے والی میں پچھلے دنوں باؤلے کتے نے تین افرادکوکاٹاتھا ،جس کے نتیجے میں ایک نوجوان عبدالکریم ولدمحمدحنیف قوم دھبہ شدیدزخمی ہوگیاتھا،غربت کی وجہ سے صحیح علاج معالجہ نہ ہونے پہ دو دن پہلے اس کی حالت مزید بگڑگئی اورپاگل پن کے دورے پڑنے شروع ہوگئے،اہل علاقہ کی طرف سے امداد ہونے پہ مریض کوجوہرآباد لیجایا گیا،وہاں سے سرگودھا،فیصل آباد اورپھرلاہورریفرکردیاگیا تھا،جہاں وہ جاں بحق ہوگیا۔
  khushabnews
;
وادی سون: انتہائی المناک موت وادی سون: انتہائی المناک موت Reviewed by Khushab News on 6:11:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.