اراکین اسمبلی سے مایوس، ڈی سی او سے امید


نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)اوچھالی نوشہرہ روڈ کی تعمیر کو شروع ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ ہوگیا مگر ٹھکیدارکے ادھورا کا کا م چھوڑ کرجانے سے مسائل بڑھ گئے ہیں میلاد چوک سے تکبیر چوک تک سڑک کے کنارے روڑہ ڈالنے سے یک طرفہ ٹریفک بند ہوجاتی ہے دوران کراسنگ جھگڑے جنم لے رہے ہیں اس کے ساتھ مسافروں کے قیمتی وقت کا ضیاع ہورہا ہے جبکہ سڑک دونوں اطراف میں رہائشی لوگ دھول گردوغبار سے سانس کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں شہریوں نے ڈی سی او کنزہ مرتضی سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ سڑک کی تعمیر کیلئے فوری اقدامات کرائے جائیں ۔

khushabnews
اراکین اسمبلی سے مایوس، ڈی سی او سے امید اراکین اسمبلی سے مایوس، ڈی سی او سے امید Reviewed by Khushab News on 8:07:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.