منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی

نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مخبر کی اطلاع پرنوشہرہ وادی سون پولیس نے ایس ایچ او عظمت عباس جوئیہ کی قیادت میں چھاپہ مار کر اڑھائی کلو چرس برآمد کر لی پولیس کو اطلاع ملی کہ ملزمان عطامحمد موصلی اور محمد شیر اعوان سے دو کلو دو سو تیس گرام چرس فروخت کیلئے کسی دوسری جگہ منتقل کرنا چاہتے تھے اور دس ہزارروپے نقدی بروقت پولیس کارروائی کرکے ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کی اس کاروائی پر شہریوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

khushabnews
;
منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی Reviewed by Khushab News on 9:13:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.