وادی سون سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون،سوڈھی جے والی میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے دوسرا زخمی نوجوان تابش نواز بھی چل بسا۔جاں بحق افراد کی تعداد دوہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سوڈھی جے والی میں پچھلے دنوں باؤلے کتے نے تین افرادکوکاٹاتھا ،
خبر جاری ہے

جس کے نتیجے میں ایک نوعمر لڑکاتابش نواز ولدرب نوازقوم مسلم شیخ شدیدزخمی ہوگیاتھا،بروقت طبی سہولیات اورعلاج معالجہ ہونے کے باوجود دو 
اس خبر کو بھی پڑھیں :وادی سکون کے مکین خوفزدہ
دن پہلے اس کی حالت مزید بگڑگئی اورپاگل پن کے دورے پڑنے شروع ہوگئے،طبیعت زیادہ بگڑنے پر مریض کوجوہرآباد لیجایا گیا،وہاں سے راولپنڈی ریفرکردیاگیا تھا،جہاں وہ جاں بحق ہوگیا، باؤلے کتے کے کاٹنے سے جاں بحق افرادکی تعداد دوہوگئی۔
khushabnews
;
وادی سون سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی وادی سون سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی Reviewed by Khushab News on 3:20:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.