مزاحمت پر مقدمہ درج


File foto

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)کار سرکار میں مداخلت اور دھمکیاں دینے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج ۔نوشہرہ وادی سون پولیس نے ٹی ایم اے کے سب انجینئر کے کام میں مداخلت اور دھمکیاں دینے پر شہری جاوید اقبال کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ ٹی او آر جاوید اختر کی رپورٹ پر درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے غیر قانونی تعمیرات کر رکھی تھیں جس کیخلاف کارروائی پر وہ اشتعال میں آ گیا۔

khushabnews
مزاحمت پر مقدمہ درج مزاحمت پر مقدمہ درج Reviewed by Khushab News on 6:08:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.