چوروں کی یلغار


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) چوروں کی یلغار ایک ہی رات 3گھروں کا صفایاحیات رمضان اکرام 4لاکھ 71ہزار کے مال و زر سے محروم فیاض بلال کی موٹر سائیکلیں چوری ۔چور5وارداتوں کے دوران 3گھروں کا صفایا کر گئے ۔ اُلفت کالونی میں ایک ہی رات تین گھروں سے چار لاکھ 71ہزار روپے مالیت کا گھریلو سامان چوری ہو گیا ۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے محمد حیات محمد رمضان اور محمد اکرام کے گھروں میں نقب لگائی اور وہاں سے قیمتی گھریلو سامان اٹھا کر لے گئے ۔ افتخار ٹاؤن سے چور چک نمبر53ایم بی کے رہائشی محمد فیاض کا موٹرسائیکل لے گئے۔ اسی طر ح پانچویں واردات بلاک نمبر1میں ہوئی جہاں محمد بلال کا موٹر سائیکل چوری ہو گیا۔ مقدمات درج کرلئے 
  khushabnews

;
چوروں کی یلغار چوروں کی یلغار Reviewed by Khushab News on 6:23:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.