مہنگائی اور اے سی نوشہرہ



نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ مصنوعی گرانفروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی مہنگے داموں اشیائے ضروریہ فروخت کی جارہی ہیں وہ نوشہرہ بازار کے دورہ کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہا کہ گراں فروش اپنا قبلہ درست کرلیں اور مصنوعی مہنگائی ختم کرکے ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاکی قیمتوں کو یقینی بنائیں ریٹ لسٹ پر 
اس خبر کو بھی پڑھیں: کوئلے کی کان سے کیا نکل آیا
عمل درآمد نہ کرنے والے دوکاندار وں کو بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے باالخصوص برائلر چکن شاپ کے دوکاندار گوشت کی مہنگے داموں فروخت بند کرکے نرخ نامہ کے مطابق فروخت کریں اس موقع پر نائب تحصیل دار نوشہرہ محمد نواز کھارا بھی ان کے ہمراہ تھے۔

khushabnews
مہنگائی اور اے سی نوشہرہ مہنگائی اور اے سی نوشہرہ Reviewed by Khushab News on 2:15:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.