مضر صحت آٹا، چکی سیل


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائدآباد،مضر صحت آٹا فروخت کرنے پر چکی سیل ،قانونی کارروائی شروع۔مضر صحت آٹا فروخت کرنے پر چکی سیل کردی گئی۔ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر راؤ گلزار نے فوڈ انسپکٹر محمد خان کے ہمراہ بی بلاک میں عبداﷲآٹا چکی پر چھاپہ مارا ۔مضر صحت آٹا فروخت کرنے پر چکی سیل کردی گئی۔ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر راؤ گلزار نے فوڈ انسپکٹر محمد خان کے ہمراہ بی بلاک میں عبداﷲآٹا چکی پر چھاپہ مارا ۔ ڈپٹی ڈی ایچ او نے دو ران چیکنگ سوکھی روٹیوں کو پیس کر آٹا میں شامل کئے جانے پر چکی کو سیل کر کے کارروائی شروع کردی۔

khushabnews
مضر صحت آٹا، چکی سیل مضر صحت آٹا، چکی سیل Reviewed by Khushab News on 8:39:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.