اندھا قتل


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)چک نمبر49ایم بی (دس چک)کے رہائشی پچیس سالہ نوجوان محمد شہباز ولد محمد اسلم کو نامعلوم قاتلوں نے رات کے اندھیرے میں کلہاڑیوں کے پے در پے وار کر کے موت کے گھاٹ اتھار دیا اور مقتول کی نعش چک نمبر50ایم بی (گیارہ چک)کے نزدیک پھینک 
اس خبر کو بھی پڑھیں: غنڈہ گردی کیخلاف احتجاج
کر فرار ہو گئے۔ سٹی پولیس جوہرآباد نے اطلاع ملتے ہی نعش کو قبضہ میں لے کر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد سے پوسٹمارٹم کرایا اور تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کر دی۔ تھانہ سٹی جوہرآباد نے مقتول کے والد محمد اسلم آرائیں کی مدعیت میں نامعلوم قاتلوں کیخلاف زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم ابھی تک قاتلوں کی نشاندہی اور قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

khushabnews
;
اندھا قتل اندھا قتل Reviewed by Khushab News on 8:45:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.