طالبعلم کے ہاتھوں استاد قتل



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)گورنمنٹ ہائی سکول حسین والہ میانوالی میں طالب علم محمد بلال نے ایس ایس ٹی ٹیچر ثمر عباس اتراء کوگولی مارکر قتل کردیا۔ملزم طالبعلم بلال نے چھٹی کے ٹائم راستہ میں گھات لگا کر ٹیچر پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی .ہوگیا اور بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیاجبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ۔بتایا جاتا ہے کہ مقتول ٹیچر نے مبینہ ملزم طالب علم کی غیر حاضری پر اسکے والد سے شکایت کی تھی اور کلاس میں اسکو ڈانٹا بھی تھا۔
طالبعلم کے ہاتھوں استاد قتل طالبعلم کے ہاتھوں استاد قتل Reviewed by Khushab News on 8:46:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.