اعتذاز



گزشتہ روز(22ستمبر) کو شائع ہونے والی خبر بعنوان ’’ مضر صحت مٹھائی ، انور ڈھوڈا ہاوس سیل‘‘ کیساتھ سہواً ایسی دوکان کی تصویر شائع ہوئی جو کہ سیل نہ ہوئی تھی( چونکہ خوشاب میں انور ڈھوڈا کے نام سے متعدد دوکانیں ہیں)۔ غلطی کی نشاندہی ہوتے ہی اسی روز خبر سے متذکرہ تصویر فوری طور پرہٹادی گئی تھی۔محکمہ صحت کی کارروائی کے نتیجہ میں سیل ہونے والی انور ڈھوڈا ہاوس کے نام سے دوکان نئے لاری اڈا کے سامنے پٹرول پمپ کے قریب بتائی جاتی ہے۔خوشاب نیوز اس نادانستہ سہو پر معذرت خواہ ہے۔

khushabnews
اعتذاز اعتذاز Reviewed by Khushab News on 8:30:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.