جعلی پیر بھاگ نکلا


خوشاب نیوزڈاٹ کام) جعلی پیر ضمانت خارج ہونے پر احاطہ کچہری سے فراربلاک 11کی رفعت نے سکندر کیخلاف مقدمہ در ج کروایا ، ملزم عبوری ضمانت پرتھا، جعلی پیر بن کر خواتین کو لوٹنے والا ملزم ضمانت خارج ہونے پر احاطہ کچہری سے فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق محلہ رسول نگر خوشاب کے رہائشی جعلی پیر سکندر حیات کے خلاف بلاک 11جوہرآباد کی رہائشی خاتون رفعت ناز زوجہ محمد سلیم نے تھانہ سٹی جوہرآباد میں زیردفعہ 382ت پ مقدمہ درج کروایا جس میں ملزم نے عبوری ضمانت کروارکھی تھی جس کی پیشی پر ایڈیشنل سیشن جج عرفان صفدر کی عدالت میں عبوری ضمانت کنفرم نہ ہونے پر ملزم سکندر حیات فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

khushabnews
;
جعلی پیر بھاگ نکلا جعلی پیر بھاگ نکلا Reviewed by Khushab News on 8:21:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.