دوسری پارٹی کے رہنما کا پی ٹی آئی خوشاب بارے بڑا دعوی


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) محترمہ جویریہ ظفر آہیر کی بطور ضلعی صدر پی ٹی آئی نامزدگی پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے سابق صدر و رہنما حاجی ظل حسین بھی چپ نہ رہ سکے ۔ حاجی ظل حسنین نے کہا ہے کہ اگرچہ یہ پی ٹی آئی کا اندرونی معاملہ ہے لیکن پی ٹی آئی ضلع خوشاب میں کافی ہیوی ویٹ سیاستدان موجود ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی ظل حسنین نے تبصرہ کرتے ہو کہا کہ یہ فیصلہ اس
اس خبر کو بھی پڑھیں :سمیرا گروپ نے مسلم لیگ ن میں سیاسی دھماکہ کردیا
 بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اس غلط فیصلے کے رد عمل میں ضلع خوشاب سے کچھ اہم شخصیات پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر گزرتے دن کیساتھ ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت کا اپنی پارٹی پر کوئی کنٹرول نہیں ہے تاہم پی ٹی آئی کی صدر اور دیگر نامزد ہونیوالے تمام عہدیداروں ، کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔


khushabnews
دوسری پارٹی کے رہنما کا پی ٹی آئی خوشاب بارے بڑا دعوی دوسری پارٹی کے رہنما کا پی ٹی آئی خوشاب بارے بڑا دعوی Reviewed by Khushab News on 7:53:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.