پی ٹی آئی ضلع خوشاب کی صدارت پر حیران کن نامزدگی



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)محترمہ جویریہ ظفر آہیر پی ٹی آئی ضلع خوشاب کی صدر نامزد، باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری۔ پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری انجینئر عطااللہ خان شادی شادی خیل کی جانب سے آج( دو ستمبر2106) کوجاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق محترمہ جویریہ ظفر 
اس خبر کو بھی پڑھیں: پی ٹی آئی ضلع خوشاب کی صدارت اور احسان ٹوانہ کی خوشی
آہیر کو پی ٹی آئی ضلع خوشاب کا صدر نامزد کردیا گیا ہے۔دریں اثنا گل اصغر بگھور کو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ضلعی صدارت کے لیے ملک حسن اسلم اعوان، ملک مسعود کنڈان، اکرم خان نیازی اور شاہد بگھور ایڈوکیٹ کے نام گردش کررہے تھے ۔

khushabnews
پی ٹی آئی ضلع خوشاب کی صدارت پر حیران کن نامزدگی پی ٹی آئی ضلع خوشاب کی صدارت پر حیران کن نامزدگی Reviewed by Khushab News on 8:31:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.