نمازعید الاضحیٰ کے اوقات


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلعی ہیڈ کوارٹر جوہرآباد میں نمازِ عیدالاضحی کے اوقات یہ ہیں جامع مسجد غوثیہ بلاک نمبر14خطیب مولانا حافظ محمد احمد ساڑھے سات بجے ‘ مرکزی جامع مسجد بلاک نمبر1خطیب مولانا اظہار الحسن ابوطلحہ سوا سات بجے‘ جامع مسجد شہزاد ٹاؤن خطیب مولانا قاری احمد خان ساڑھے سات بجے‘ جامع مسجد امدادیہ افتخار ٹاؤن خطیب مولانا محمد پرویز 6:50 بجے ‘ جامع مسجد البتول سیٹلائٹ ٹاؤن نمبر 2خطیب مولانا حامد رضا چشتی 7:50‘ جامع مسجد تقویٰ بلاک نمبر29خطیب قاری محمد امین ربانی سات بجے‘ جامع مسجد غلہ منڈی خطیب مولانا محمد اسماعیل فقیر الحسنی ساڑھے سات بجے ‘ جامع مسجد بلاک نمبر 4خطیب مولانا شمس الحق سات بجے‘ جامع مسجد تبلیغی مرکز خطیب مولانا قاری حسان احمد سات بجے‘ جامع مسجد مدنی برہان ٹاؤن خطیب قاری محمد اقبال ساڑھے سات بجے‘ جامع مسجد نمرہ سیٹلائٹ ٹاؤن خطیب مفتی حسین احمد سات بجے‘ جامع مسجد بلال گلشن ٹاؤن خطیب قاری بوستان احمد ساڑھے سات بجے‘ جامع مسجد پاک کویت ملز خطیب قاری فیصل احمد ساڑھے سات بجے‘ جامع مسجد ضلع کونسل خطیب قاری محمد اسلم سوا سات بجے‘ جامع مسجد انوار مدینہ بلاک نمبر6خطیب مولانا غلام محمد ساڑھے سات بجے ‘ جامع مسجد زراعت آفس خطیب مولانا فتح محمد سات بجے‘ جامع مسجد بلوچانوالی حیات کالونی خطیب مولانا قاری محمد ممتاز ساڑھے سات بجے‘ جامع مسجد محمدیہ رضویہ عظمت کالونی خطیب حافظ نور محمد سات بجے‘ جامع مسجد اسلامیہ ربانیہ ہڈالی روڈ خطیب مولانا نقیب احمد سوا چھ بجے‘ جامع مسجد سعدیہ قاضی کالونی خطیب قاری محمد مسعود آٹھ بجے ‘ عید گاہ ہڈالی خطیب مولانا محمد اسماعیل آٹھ بجے‘ مرکزی جامع مسجد حسینیہ جوہرآباد خطیب مولانا سید محمد تقی نقوی ساڑھے آٹھ بجے

khushabnews
نمازعید الاضحیٰ کے اوقات نمازعید الاضحیٰ کے اوقات Reviewed by Khushab News on 6:57:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.