عید کی چھٹی گھر کی بجائے موت کی آغوش
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)شیر گڑھ کے قریب شور کوٹ کا رہائشی محنت کش خاور عباس نہاتے ہوئے چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوب گیا‘ متوفی خاور عباس راولپنڈی میں محنت مزدوری کرتا تھا اور اپنے دوست کے ہمراہ راولپنڈی سے موٹر سائیکل پر اپنے گھر عید منانے شور کوٹ جا رہا تھا۔ دورانِ سفر شیر گڑھ کے نزدیک
اس خبر کو بھی پڑھیں : طوائف کی کہانی امام مسجد کی زبانی
نہانے کیلئے چشمہ جہلم لنک کینال میں اُتراء اور پانی گہرا ہونے کے باعث ڈوب گیا۔ ابھی تک متوفی خاور عباس کی نعش نہیں ملی

عید کی چھٹی گھر کی بجائے موت کی آغوش
Reviewed by Khushab News
on
7:46:00 PM
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: