ترقی پانےوالے پولیس افسران کی تقریب


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وقاص حسن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے دفتر پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران اے ایس آئی عبدالرحیم اور ایلیٹ پولیس فورس کے اے ایس آئی عمران خان خالدکو سٹارز لگائیجس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز خوشاب نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے ترقی پانے والے افسران کو مبارک باد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ وہ محکمہ کے لئے ایک سرمایہ ہیں اور مستقبل میں اچھے پولیس آفیسر ثابت ہوں گے ۔

khushabnews
ترقی پانےوالے پولیس افسران کی تقریب ترقی پانےوالے پولیس افسران کی تقریب Reviewed by Khushab News on 7:53:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.