زہریلے سانپوں نے ڈس لیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خاتون سمیت 2افراد کو زہریلے سانپوں نے ڈس لیا۔مختلف علاقوں میں خاتون سمیت دو افراد کو زہریلے سانپوں نے ڈس لیا۔کٹھہ سگھرال کے قریب ڈمپر ڈرائیور غلام مہر نماز کی ادائیگی کے بعد واپس گھر جا رہا تھا کہ راستہ میں زہریلے سانپ نے ڈس لیا۔مختلف علاقوں میں خاتون سمیت دو افراد کو زہریلے سانپوں نے ڈس لیا۔کٹھہ سگھرال کے قریب ڈمپر ڈرائیور غلام مہر نماز کی ادائیگی کے بعد واپس گھر جا رہا تھا کہ راستہ میں زہریلے سانپ نے ڈس لیا جبکہ ڈیرہ کنڈان داخلی خالق آباد سمیرا بی بی کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ سانپ نے ڈس لیا۔ دونوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

khushabnews
زہریلے سانپوں نے ڈس لیا زہریلے سانپوں نے ڈس لیا Reviewed by Khushab News on 8:49:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.