وادی سون میں سیاح کی موت


وادی سون کے علاقے ڈپ شریف میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالا فیصل

نوشہرہ وادی سون سے فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام) دوستوں کے ساتھ وادی سون کی سیر کے لیے آنے والے نوجوان کو المناک حادثہ پیش آگیا۔ بتایا گیا ہے کہ لا ہور سے وادی سون کی سیر کے لیے آنے والے نوجوانوں کے ایک گروپ کا 26سالہ زعیم بابر نامی نوجوان ڈیپ شریف کے چشمے میں نہاتے ہوئے گہرے پانی 
اس خبر کو بھی پڑھیں: دامن مہاڑ، ساون اور سانپ

میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔متوفی کاتعلق فیصل آباد سے بتایا جاتا ہے ۔ بعد ازاں نعش کو اسکے آبائی علاقہ بھیج دیا گیا۔

khushabnews
;
وادی سون میں سیاح کی موت وادی سون میں سیاح کی موت Reviewed by Khushab News on 5:42:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.