اقبال نسال نے کارکردگی کو زبردست قرار دیدیا


نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سماجی کارکن ملک محمد اقبال نسال نے نوشہرہ میں قائم ہارٹیکلچر ریسرچ اسٹیشن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہاں پر پھلدارپودوں کی نرسری اور باالخصوص زیتون کی نایاب اقسام متعارف کرائی گئی جوکہ ماہر ڈاکٹروں کی سپیشلسٹ ٹیم کی انتھک محنتوں کا نچوڑ ہے ان کی شب وروز کاوشوں سے یہاں کے زمیندار ،کاشتکار مستفید ہورہے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اس محکمہ کی مذید سرپرستی کرئے تو علاقہ وادی سون میں ہر طرف باغات ہی باغات ہونگے۔

khushabnews
;
اقبال نسال نے کارکردگی کو زبردست قرار دیدیا اقبال نسال نے کارکردگی کو زبردست قرار دیدیا Reviewed by Khushab News on 7:45:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.