خودکشی



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)موضع روڈہ میں ایک پندرہ سالہ نوجوان محمد عرفان نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر خود کشی کر لی‘ حاجی منصب جوئیہ کے بیٹے محمد عرفان کا اپنے اہل خانہ کیساتھ جھگڑا ہوا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اُس نے خود پر فائرنگ کر دی اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔
khushabnews
;
خودکشی خودکشی Reviewed by Khushab News on 6:25:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.