سالانہ مقابلہ جات


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)گورنمنٹ کالج برائے خواتین جوہرآباد اور گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جوہرآباد میں سالانہ مقابلہ جات برائے نعت خوانی کی تقریبات کا انعقاد ہوا ۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر علی رضا اور پرنسپل کالج راحیلہ ارشد ،دیگر الیکچراز اور طالبات جبکہ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جوہرآباد میں پروفیسرز احمد شیر کھارا ،ڈاکٹر بدر منیر ملک مختار جوئیہ ،رانا ظہیر ،دیگر الیکچراز اور اطلبا ء موجود تھے ،متذکرہ بالا کالجز میں ضلعی سطح پر ضلع کے مختلف کالجز کے طلباء اور طالبات نے نعت خوانی کے مقابلوں میں حصہ لیا بوائز سطح کے مقابلوں میں گورنمنٹ کالج آف کامرس جوہر آباد کے طالب علم محمد بلال کلاس بی کام اور گرلز سیکشن میں گورنمنٹ ڈگری کالج نورپور تھل کی طالبہ مصور رضا فورتھ ایئر نے فسٹ پوزیشن حاصل کی ۔

khushabnews
;
سالانہ مقابلہ جات سالانہ مقابلہ جات Reviewed by Khushab News on 5:23:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.