آٹھ تھانیدار ادھر ادھر


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)آئی جی پنجاب نے ضلع خوشاب کے آٹھ اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو تبدیل کر دیا‘ اسسٹنٹ سب انسپکٹروں ظہور حسین بلال‘ عبدالرحمن بوڑانہ اور عطاء اﷲ خان کی خدمات پنجاب ٹریفک پولیس کے سپرد کی گئی ہیں جبکہ پانچ اسسٹنٹ سب انسپکٹروں طارق اعوان ‘ راجہ عدالت خان ‘ ربنواز گنجیال ‘ عطاء محمد اور مختار حیدر کو ہائی وے پٹرولنگ پولیس میں تبدیل کیا گیا ہے۔
;
آٹھ تھانیدار ادھر ادھر آٹھ تھانیدار ادھر ادھر Reviewed by Khushab News on 6:54:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.