نکا تھانیدار گرفتار


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)اینٹی کرپشن پولیس نے اے ایس آئی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑلیااینٹی کرپشن پولیس نے سول جج خوشاب ابو ذر ظفر کی سربراہی میں تھانہ کٹھہ سگھرال پر چھاپہ مار کر اے ایس آئی غلام مرتضیٰ کو تلہ گنگ کے رمضان سے رجسٹریشن بک کے عوض 5 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔اینٹی کرپشن پولیس نے سول جج خوشاب ابو ذر ظفر کی سربراہی میں تھانہ کٹھہ سگھرال پر چھاپہ مار کر اے ایس آئی غلام مرتضیٰ کو تلہ گنگ کے رمضان سے رجسٹریشن بک کے عوض 5 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ انٹی کرپشن پولیس نے اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی۔

Chitral crash video by khushabnews

khushabnews
نکا تھانیدار گرفتار نکا تھانیدار گرفتار Reviewed by Khushab News on 8:51:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.