ڈی پی او کی اراکین اسمبلی سے ملاقات


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی پارلیمنٹیرینز سےمیٹنگ ۔لاا ینڈ آرڈر،ضلعی کرائم، ضلع میں پولیسنگ نظام کی بہتری و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے دفتر پولیس خوشاب میں پارلیمنٹیرینز سے میٹنگ کا انعقاد کیا،میٹنگ میں ایم این اے شاکر بشیر اعوان ،ایم پی اے جاوید اقبال اعوان،و دیگر پارلیمنٹرین کے نمائندگان نے شرکت کی ۔میٹنگ میں ضلع ہذا کے مختلف مسائل کاجا ئزہ لیا گیا باالخصوص لا اینڈ آرڈر کی صورت حال کو بہتربنانے اورجملہ کرائم ضلع ہذا اور اس کی روک تھام ،ٹریفک کی روانی میں درپیش مسائل اور انکے حل کا جائزہ لیا گیا اسکے علاہ ضلع میں پولیسنگ کے نظام کو بہتر بنانے اور عوام الناس کے مسائل کے حل کے امور زیر بحث لائے گئے ۔ دوران میٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کی صورت حال کو کنٹرول کرنے اور اس میں مزید بہتری لانے کے لئے پارلیمنٹرینز اور عوامی نمائندگان سے رابطہ انتہائی ضروری ہے ۔

Chitral crash video by khushabnews

khushabnews
ڈی پی او کی اراکین اسمبلی سے ملاقات ڈی پی او کی اراکین اسمبلی سے ملاقات Reviewed by Khushab News on 8:20:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.