سب کو ساتھ لیکر چلیں گے، حاکم خان

نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ

کرنٹ لگنے سے امین زرگر جاں بحق
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)موضع دھدڑ میں 55سالہ محمد امین زرگر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تفصیل کے مطابق متوفی بجلی کے ٹرانسفارمر پر ڈی لگا رہاتھا کہ مین تاروں کے چھو نے سے کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجہ میں موقع پر دم توڑ گیا۔

سب کو ساتھ لیکر چلیں گے م حاکم خان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)میونسپل کمیٹی نوشہرہ کیلئے مسلم لیگ ن کی قیادت اور اتحادیوں نے ملک حاکم خان کو چیئرمین آصف شاہین کو وائس چیئرمین کیلئے نامزد کردیا اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق منتخب ہوگئے ملک حاکم خان نے کہا کہ قائدین اور کونسلرز کا مشکور ہوں جنہوں نے اعتماد اور محبت سے نوازا ان کے اس اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا فیصلہ شہریوں کے مفاد میں کیا گیا ہے انشا اللہ اپنے قائدین دوستوں اور ساتھی ممبران کو ساتھ لیکر چلوں گا 
Chitral crash video by khushabnews

khushabnews
;
سب کو ساتھ لیکر چلیں گے، حاکم خان سب کو ساتھ لیکر چلیں گے، حاکم خان Reviewed by Khushab News on 8:58:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.