انصاف ٹائیگرز کی تنظیم نو


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)انصاف ٹائیگرز خوشاب کی تنظیم نو مکمل عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیم نصاف ٹائیگرز ضلع خوشاب کی تنظیم نو مکمل کر لی گئی۔ گزشتہ روز ضلعی صدر وجاہت شاہ کی زیرصدارت جلاس میں اتفاقِ رائے سے تنظیم سازی کا عمل مکمل کیا گیا ۔فیصلے کے مطابق اختر حسین جوئیہ کو ضلعی جنرل سیکرٹری، منیر نیازی کو سینئر نائب صدر، رانا ارسلان کو نائب صدر،محب بھٹی کو نائب صدر دوئم،حیدر علی کو ضلعی ترجمان،ڈاکٹر عبدالوہاب کو فنانس سیکرٹری، انس اکرم کو یونٹ آرگنائزر اور سید علی کو تحصیل خوشاب کے صدر کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں





انصاف ٹائیگرز کی تنظیم نو انصاف ٹائیگرز کی تنظیم نو Reviewed by Khushab News on 1:13:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.