خود سوزی کا المناک واقعہ



نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)موضع اوچھالی میں شادی شدہ شخص لیاقت علی نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے بری طرح جھلس گیا لواحقین علاج کے لئے کھاریاں لے جارہے تھے کہ لللہ ٹاون کے قریب دم توڑ گیا۔
خود سوزی کا المناک واقعہ خود سوزی کا المناک واقعہ Reviewed by Khushab News on 7:39:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.