کوئی بھول میں نہ رہے


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب اور جوہر آباد کے چیئرمین ہمارے ہونگےآصف بھا ,کونسلرز کی اکثریت ہمارے ساتھ ، عوام کی محبتیں مجھ پر قرض ہیں، صوبائی وزیرصوبائی وزیر آثارِ قدیمہ ملک محمد آصف بھا نے کہا کہ خوشاب اور جوہرآباد سمیت پی پی 41کے عوام کی محبتیں مجھ پر قرض ہیں جسے ادا کرنے کے لئے میں نے اپنے حلقہ کے دونوں بلدیاتی اداروں میونسپل کمیٹی خوشاب اور میونسپل کمیٹی جوہرآباد کی سربراہی مخلص ،دیانت دار اور عوام کی خدمت کا جذبہ رکھنے والی شخصیات کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا اور انشاء اﷲ دونوں بلدیاتی حلقوں میں کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔ مجھے خوشاب اور جوہرآباد کے مفادات عزیز ہیں، کونسلران کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے اور ن لیگ علاقے میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے عوام کے دل جیتے گی۔

Chitral crash video by khushabnews

khushabnews
;
کوئی بھول میں نہ رہے کوئی بھول میں نہ رہے Reviewed by Khushab News on 9:11:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.