حاجی ایوب بھا نے اپنے سرمائے بارے کھل کر بتادیا


نومنتخب چیرمین میونسپل کمیٹی خوشاب حاجی ملک ایوب بھا نے اپنے سرمائے بارے سب کچھ کھل کر بتادیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)عوام اور بلدیاتی نمائندوں کا اعتماد میرا سرمایہ ہے‘ ملک ایوب بھاْخوشاب شہر کو مسائل کی گرداب سے نکالنے کے لئے بھرپور کردار ادا کررونگا، نومنتخب چیئرمین میونسپل کمیٹی خوشاب کے نومنتخب چیئرمین حاجی ملک محمد ایوب بھا نے کہا ہے کہ خوشاب کے غیور عوام اور بلدیاتی نمائندوں کا اعتماد میرا سرمایہ ہے۔بطور چیئرمین میونسپل کمیٹی خوشاب اپنی تمام توانائیاں تاریخی شہر خوشاب کے مکینوں کو مسائل کے گرداب سے نکالنے اور اُن کا معیارِ زندگی بلند کرنے کیلئے بروئے کار لاؤں گا۔ اُنہوں نے کہا کہ اپنی سابقہ خدمات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے صحت و صفائی کا نظام بہتر بنانے،سیوریج کی بحالی اور فراہمی آب کے ناکارہ نظام کو کارآمد بنانے پر اپنی تمام توجہ مرکوز کرونگا۔
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں




;
حاجی ایوب بھا نے اپنے سرمائے بارے کھل کر بتادیا حاجی ایوب بھا نے اپنے سرمائے بارے کھل کر بتادیا Reviewed by Khushab News on 10:09:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.