مٹھہ ٹوانہ پولیس کے خلاف بڑا عدالتی حکم


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)عدالتی حکم پر مٹھہ ٹوانہ پولیس کے 3 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج 
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب کے حکم پر مٹھہ ٹوانہ پولیس نے اپنے ہی تھانہ کے اے ایس آئی محمد ریاض اور دو کانسٹیبلوں کیخلاف دو افراد کو غیر قانونی طو رپر حراست میں رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب کے حکم پر مٹھہ ٹوانہ پولیس نے اپنے ہی تھانہ کے اے ایس آئی محمد ریاض اور دو کانسٹیبلوں کیخلاف دو افراد کو غیر قانونی طو رپر حراست میں رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔ ایف آئی آر کے مطابق اے ایس آئی محمد ریاض نے دو کانسٹیبلوں کے ہمراہ اوکھلی موہلہ کے محمد دلدار ٹوانہ کے دو ملازموں احمد خان اور محمد احسان کو بلا جواز پکڑ کر تھانے میں بند کر دیا تھا۔
مٹھہ ٹوانہ پولیس کے خلاف بڑا عدالتی حکم مٹھہ ٹوانہ پولیس کے خلاف بڑا عدالتی حکم Reviewed by Khushab News on 7:23:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.