دوبارہ الیکش،پاکستانی انتخابی تاریخ میں ایسے کتنے فیصلے ہوئے


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کے الیکشن کو کالعدم قرار یئے جانے والا فیصلہ امیر حیدر سنگھا کی دائر کردہ پٹیشن کی سماعت پر دیا گیا ۔ ایک قومی معتبر انگریزی اخبار میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق اس کیس کی سما عت ریٹائرڈ جسٹس سردار محمد رضا خان چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں عبدالغفار سومرو (سندھ) ریٹائرڈ جسٹس الطاف ابراہیم قریشی (پنجاب) اور جسٹس شکیل احمد بلوچ (بلوچستان) ریٹائرڈپر مشتمل چار رکنی الیکشن کمیشن بنچ نے کی ۔پاکستان کی انتخابی تاریخ میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا فیصلہ ہے۔بنچ نے فیصلہ تین ایک کی اکثریت سے کیا۔ بنچ کے پنجاب سے رکن ریٹائرڈ جسٹس الطاف ابراہیم قریشی نے اس فیصلے سے اختلاف کیا ۔ فیصلہ ایک ممبر ضلع کونسل کی جانب سے بیلٹ پیپر دکھاتے ہوئے ووٹ کاسٹ کیا۔جس سے خفیہ رائے دہی کے قانون کا تقدس پامال ہوا۔
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں





;
دوبارہ الیکش،پاکستانی انتخابی تاریخ میں ایسے کتنے فیصلے ہوئے دوبارہ الیکش،پاکستانی انتخابی تاریخ میں ایسے کتنے فیصلے ہوئے Reviewed by Khushab News on 12:42:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.