جج کے نام پر رشوت


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جج کے نام پر رشوت لینے والے کانسٹیبل کی درخواست ضما نت خارج ایک قومی اخبار میں بھکر سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سپیشل جج انٹی کرپشن سرگودھا نے جج کے نام پر پیٹی بھائی سے رشوت بٹورنے والے کا نسٹیبل محمد شفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔شفیق نے کانسٹیبل رشید کا شف کے بھائی غلام شبیر کو قتل کے مقدمے سے بری کرانے کے لئے چار لاکھ روپے بطور رشوت وصول کئے تھے ۔
;
جج کے نام پر رشوت جج کے نام پر رشوت Reviewed by Khushab News on 9:19:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.