وادی سون پولیس مقابلہ دو کانسٹیبل اور ایک ملزم



نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی پی او خوشاب وقاص حسن کی ہدایت پر ڈی ایس پی مٹھہ ٹوانہ اسد اللہکی سربراہی میں تشکیل دی جانیوالی چھاپہ مار ٹیم جس میں ایس ایچ او نوشہرہ عظمت جوئیہ‘ ایس ایچ او مٹھہ ٹوانہ ‘ خالد گوندل کے علاوہ پولیس اور ایلیٹ فورس پر مشتمل چھاپہ مارٹیم نے پیاری مائنزمیں  کاروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ایلیٹ فورس کے دو نوجوان عابد اور عمر دراز زخمی ہو گئے جس پر پولیس کو جوابی کاروائی کرنا پڑی۔ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک منشیات فروش ظہور پٹھان زخمی ہو گیا پولیس نے زخمی ہونیوالے ملزم ظہور پٹھان کے علاوہ ثناء اﷲ اور ان کے ایک اور ساتھی کو گرفتار کر لیابد نام زمانہ پیاری کول مائینز پر سرچ آپریشن کے دوران ظہور پٹھان اور اس کے ساتھیوں سے بارہ کلو چرس تین پسٹل اور ایک کلاشنکوف برآمد کرلی اس دوران پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں دو کانسٹیبل اور منشیات فروش ظہور پٹھان زخمی ہو
وادی سون پولیس مقابلہ دو کانسٹیبل اور ایک ملزم وادی سون پولیس مقابلہ دو کانسٹیبل اور ایک ملزم Reviewed by Khushab News on 6:00:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.